ٹریننگ کیمپ نے فٹنس بہتر بنانے میں مدد دی:محمد عامر
جمعرات 30 جون 2016 12:01
ٹانٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30جون ۔2016ء )قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ سے قبل لگائے ٹریننگ کیمپ نے انہیں اپنی فٹنس بہتر بنانے میں مدد دی ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 23سالہ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کیمپ سے انہیں بہت فائدہ ہوا ہے ،ایسے کیمپس سے کھلاڑیوں کی انجری میں کمی واقع ہوگی،کیمپ میں جس طرح کا ورک آؤٹ کرایا گیا ،اس سے فٹنس لیول بڑھے گا،پی سی بی کی جانب سے ہر دو ہفتے کے بعد فٹنس ٹیسٹ لینا ایک اچھا قدم ہے۔
عامر کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ کی کنڈیشن ہمیشہ سے اچھی لگتی ہے ،سب ہی فاسٹ باؤلر انگلینڈ کی کنڈیشنز کو پسند کرتے ہیں ،امید ہے کہ میں یہاں اچھا پرفارم کروں گا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عامر کا کہنا تھا کہ وہ ان کے ساتھ پاکستان سپر لیگ میں کھیلے ہوئے ہیں ،وہ ایک اچھے کوچ ہیں جو کھلاڑیوں میں گھل مل جاتے ہیں جس سے انہیں آسانی ہوتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.