جدہ: خادمائیں بچوں پر والد سے زیادہ تشدد کرتیں ہیں: رپورٹ
جمعرات 30 جون 2016 15:13
جدہ:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جون 2016ء): سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق غیر ملکی خادمائیں ، سعودی بچوں پر والدین خاص طور پر والد سے زیادہ تشدد کرتیں ہیں۔
(جاری ہے)
بچوں پر تشدد کے موضوع پر ہونے والی تحقیق ” بچوں کے خلاف تشدد میں خاندانوں کے رہائشی ماحول کا کردار“ میں یہ بات واضع ہوئی ہے کہ بچوں کے والد اتنا سختی یا تشدد نہیں کرتے جتنا غیر ملکی گھریلو خا دمائیں کرتی ہیں۔
تحقیق کے مطابق گھریلو خادماؤں کی طرف سے بچوں پر تشدد کی شرح39.3فیصد رہی لیکن جبکہ والد کی طرف سے بچوں پر تشدد کی شرح 35.7فی صد رہی۔ والد کی دوسری بیوی یا سوتیلی ماؤں کی طرف سے بچوں پر تشدد کی شرح 2.8فیصد رہی جو کہ انتہائی کم شرح ہے ۔ تشدد کی وجہ سے گہرے زخم،پڑھائی میں مشکلا ت پیش آنا، سائیکلوجیکل اثر اندازی، اور بچوں میں سماجی طور پر غلط فہمیاں پیدا ہونا شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.