پنجاب سروس ٹربیونل کو توہین عدالت کے ملنے والے اختیار کے بعد سرکاری ملازمین اپنی داد رسی کے لئے بڑی تعداد میں ٹربیونل سے رجوع کرنے لگے۔ گذشتہ ایک سال کے دوران ٹربیونل نےپنجاب کے سرکاری ملازمین کی چھ ہزار سات سو بتیس درخواستوں اور اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا۔
عمر جمشید جمعرات 30 جون 2016 15:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 جون۔2016ء) پنجاب کے سرکاری ملازمین نے اپنی برطرفیوں،معطلیوں،تقررو تبادلوں ،،سنیارٹی نظر انداز ہونے ،،پینشن اور سروس سے متعلقہ محکمانہ زیادتیوں کے خلاف بڑی تعداد میں پنجاب سروس ٹربیونل سے رجوع کیا۔ گذشتہ ایک سال کے دوران سرکاری ملازمین کی جانب سے چھ ہزار ایک سو ستاسی درخواستیں اور اپیلیں دائر کی گئیں ۔
ٹربیونل کے ججز نے مجموعی طور پر چھ ہزار سات سو بتیس درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ججز کی کمی کی بناء پر پہلے سے زیر التواء سات ہزار دو سو89پرانے مقدمات نہ نمٹائے جا سکے۔ٹربیونل کے ججز نے ماہانہ کی بنیاد پر راولپنڈی،،ملتان،،بہاولپور اور فیصل آبادکے اضلاع میں جا کرمقدمات نمٹائے اورسرکاری ملازمین کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.