ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کادورہ ڈسٹرکٹ جیل،21 اسیران کی رہائی کا حکم
جمعرات 30 جون 2016 16:36
سرگودھا۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھامحمد عبدالناصر نے سپرنٹنڈ نٹ ڈسٹرکٹ جیل چوہدری عبدالغفور انجم ‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس خان وحید خان،ریاض احمد خان اور علی امیر شاہ سول جج سرگودہا میاں زاہد سلیم اور دیگر جیل افسران کے ہمراہ جیل کا دورہ کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے خواتین وارڈ،جووینائل سیکشن،جیل ہسپتال سمیت دیگر وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا اور اسیران سے ان کے مسائل سنے،سیشن جج نے جیل انتظامیہ کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا۔
با لخصوص جیل میں قائم دورد پاک جس میں روزانہ سینکڑوں اسیران لاکھوں مرتبہ دورد پاک پڑھتے ہیں کی تعریف کی۔دورہ کے دوران ڈسٹرکٹ سیشن جج نے خواتین وارڈ کی تمام خواتین اور جووینائل وارڈ کے تما م بچوں میں عید کے کپڑے اور دیگر پچاس مستحق قیدیوں میں عید گفٹس تقسیم کئے انہوں نے صفائی اور سیکیورٹی کے انتظامات کو سراہا اس موقع پر انہوں نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 21 اسیران کی رہائی کا حکم بھی جاری کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.