قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے آتش گیر مادہ ترمیمی بل2016کثرت رائے سے منظور کرلیا
بل کے تحت60 دن کے اندر کسی بھی صوبائی حکومت کو مقدمہ سے متعلق جواب دینا لازم ہو گا،صوبائی حکومتوں کی مقدموں میں جواب نہ دینے کی وجہ سے کیسز تا ضیر کا شکا ر ہو رہے تھے پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن اینٹی کرپشن اداروں میں ہے،رضا حیات ہراج کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ، چیئرمین نیب کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے تحت کیا جانا چاہئے، عارف علوی ، نیب آرڈیننس 1999 پر ترمیم کیلئے نوید قمر کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل
جمعرات 30 جون 2016 19:35
ا سلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آتش گیر مادہ ترمیمی بل2016کثرت رائے سے منظور کرلیا،بل کے تحت60 دن کے اندر کسی بھی صوبائی حکومت کو مقدمہ سے متعلق جواب دینا لازم ہو گا،صوبائی حکومتوں کی مقدموں میں جواب نہ دینے کی وجہ سے کیسز تا ضیر کا شکا ر ہو رہے تھے، کمیٹی نے نیب آرڈیننس 1999 پر ترمیم کیلئے نوید قمر کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم کردی۔
پانچ رکنی کمیٹی نیب کو ختم یا اختیارات محدود کرنے کے بلوں کا جائزہ لے گی،رکن کمیٹی رضا حیات ہراج کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن اینٹی کرپشن اداروں میں ہے،وزیر قانون زاہد حامد کا نیب کے قانون کا ازسرنو جائزہ لینے کے لئے ذیلی کمیٹی بنانے کی حمایت کی، ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ چیئرمین نیب کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے تحت کیا جانا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.