برصغیر میں اسلام کی تبلیغ میں اولیاء اور صوفیاء نے اہم کرداراداکیا ،اولیاء کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ،آستانوں پر حاضری سے قلبی سکون حاصل ہوتا ہے
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدکی حضرت بابا شاہ جمال بادشاہ کے دربار پر حاضری کے دوران زائرین سے گفتگو
جمعرات 30 جون 2016 19:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ برصغیر میں اسلام کی تبلیغ میں اولیاء اور صوفیاء نے اہم کرداراداکیا ،اولیاء کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ،آستانوں پر حاضری سے قلبی سکون حاصل ہوتا ہے۔ وہ جمعرات کو یہاں اسلام آباد کے نواحی گاؤں کیجناہ شریف میں حضرت بابا شاہ جمال بادشاہ کے دربار پر حاضری کے دوران زائرین سے گفتگو کر رہے تھے ۔
آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے راہنما اور کیجناہ شریف میں بابا شاہ جمال بادشاہ دربار کے گدی نشین حاجی محمد امین کی طرف سے اے پی ایم ایل کی قیادت کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا۔افطاری میں اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد،سینئیر نائب صدر احمد رضا قصوری، نائب صدر سید مصطفیٰ شاہ،آرگنائزنگ سیکرٹری مہرین ملک آدم،فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد،فیڈرل کیپیٹل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس،پارٹی کے دیگر راہنماؤں، علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات اورعوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.