ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کے تحت زیر تعمیر بس ڈپو کے لئے حاصل کی گئی زمین کے لئے ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا
جمعرات 30 جون 2016 22:46
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کے تحت زیر تعمیر بس ڈپو کے لئے حاصل کی گئی زمین کے لئے ایوارڈ کا اعلان کردیا گیاہے۔97متاثرین کو 21کروڑ 34لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے۔متاثرین کی فائلوں کی ویری فکیشن شروع کردی گئی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو نے بس ڈپو کے ایوارڈکے اعلان کے موقع پر تفصیل بتاتے ہوئے کہی۔
لینڈ ایکوزیشن کلکٹر چوہدری غلام مصطفی گجر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ایڈیشنل ڈی جی ایم ڈی اے نے بتایا کہ بس ڈپو کمپلیکس کے لئے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے قریب موضع صالح مہے میں160کنال 14مرلے13گززمین حاصل کی گئی ہے جہاں پر ترقیاتی کام جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ متاثرین کو زمین کی قیمت کے علاوہ 15فیصد اضافی بطور ضروری ایکوزیشن چارجز ادا کئے جارہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.