پولیس کا پشاور کے علاقوں میں سرچ آپریشن ، ا فغانیوں سمیت متعدد مشتبہ افراد گرفتار
جمعہ 1 جولائی 2016 11:50
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) پشاور کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے حیات آباد اور سربند کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور 19افغانیوں سمیت سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تمام ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور انکے کوائف چیک کیے جا رہے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر مقیم تھے اور آپریشن کے دوران نو سو سے زائد گھروں کی تلاش لی گئی ۔ اس کے علاوہ مختلف دکانوں سے 122کھلونا پستولیں بھی قبضے میں لے لی گئی ۔
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.