ابوظہبی: شیخ زید گرینڈ مسجدمیں روزانہ 30,000سے زائد افراد کو افطاری کروائی جا تی ہے
جمعہ 1 جولائی 2016 12:03
دبئی :(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1جولائی 2016ء):متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی مسجد شیخ زیدگرینڈ مسجد میں روزانہ 3,0000افراد کو افطاری کروائی جاتی ہے ۔ شیخ زید مسجد میں دی جانے والی افطاری کے بارے میں خالد العمیری کا کہنا تھا ۔ مسلمان کمیونٹی کے ارکان کو افطاری کروانے کا انتظام ہر سال کیا جاتاہے ، لیکن یہاں پر مسلم اور غیر مسلم دونوں ہی افطار کے وقت کھانا کھا سکتے ہیں ۔
اسکے مقصد کے لیئے خاص خیمیں نصب کیئے جاتے ہیں جن میں ٹھنڈی ہوا اور وینٹیلیشن کا خاص خیال رکھا جاتا ہے. ۔افطاری کرنے والے افراد افطاری سے ایک گھنٹہ پہلے پہنچ جاتے ہیں ۔ افطاری کے کھانے میں چکن چاول، دہی،کھجھوریں، لبن، منرل واٹر، جوس وغیرہ دیا جاتا ہے ۔ روزہ داروں کے لیئے دیے جانے والے کھانے کو روزانہ محکمہ ہیلتھ کا عملہ چیک کر تا ہے. اماراتی رضا کار حمید الحمیلی پچھلے پانچ سال سے مسلمان روزہ داروں کے لیئے رضاکارانہ طور پر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.