حکومت پاکستان افغان مہاجرین کی اپنے ہاں قانونی قیام کی اجازت کی مدت میں 31دسمبر 2017ء تک توسیع کرے‘ ہیومن رائٹس واچ
جمعہ 1 جولائی 2016 15:01
نیو یارک ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) حقوق انسانی کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کیلئے ان کی اپنے ہاں قانونی قیام کی اجازت کی مدت میں 31دسمبر 2017ء تک توسیع کرے ۔
(جاری ہے)
عالمی ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر رائے ایشیاء فیلم کائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 31دسمبر 2017ء تک افغانستان میں صورتحال زیادہ مستحکم ہوسکتی ہے اور اس وقت مہاجرین کی واپسی زیادہ باسہولت ہوگی اور زیادہ تحفظ سے اور باوقار انداز میں وطن واپس جاسکیں گے۔
انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ دنوں سرحد پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے پس منظر میں پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیلئے مشکلات کو کم کرنے کیلئے حکومت پاکستان افغان مہاجرین کو جاری کئے گئے پی او آر کارڈ کی مدت میں توسیع کو 31دسمبر 2017ء تک بڑھاتے ہوئے ان کے تحفظ اور مہاجرین کے خلاف حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے واقعات میں کمی لانے کیلئے ٹھوس اقدام کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.