تھر پس ترشاو ہ با غا ت کے پھل کو نقصان پہنچا نے وا لا ایک انتہائی خطرنا ک کیڑا ہے ، زرعی ماہرین
جمعہ 1 جولائی 2016 15:01
سلانوالی۔یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) زرعی ماہرین نے سٹر س تھر پس کے تدا ر ک کیلئے کہا ہے کہ تھر پس ترشاو ہ با غا ت کے پھل کو نقصان پہنچا نے وا لا ایک انتہائی خطرنا ک کیڑا ہے تھر پس موسم بہا ر میں نئے پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے تھرپس کے حملہ کی وجہ سے پھل کی ڈنڈ ی کے ا رد گر د اور پھل کی نچلی سطح پر چمکیلا اور جعلی دا ر گو ل دا ئر ہ بن جا تا ہے موسم خزاں اور بہا ر میں ما د ہ تھرپس نئی پھوٹ اور پھل پر 25کے قریب انڈے دیتی ہے ایک سا ل میں تھر پس کی 8نئی نسلیں پیدا ہو سکتی ہیں ڈیڑھ انچ کے سا ئز کا پھل اس کیڑے کے حملے سے ز یا د ہ متاثر ہو تا ہے تھر پس کا حملہ پو د ے کی چھتری سے با ہر کی طرف لگے ہو ئے پھلوں پر ز یادہ ہوتا ہے ترشا وہ پھلوں کیلئے تھر پس کے حملہ سے بچا ؤ کیلئے معا ئنہ موسم بہا ر میں 6سے 8ہفتے تک جا ر ی رکھنا چاہیے اور معا ئینہ کا عمل ہفتہ میں 2دفعہ کیا جا ئے ز ہر و ں کے مسلسل استعما ل سے کیڑ ے تھرپس کے ا ند ر قوت مدافعت بڑھا کر اس کا کنٹرو ل مشکل بنا دیتے ہیں جن با غات پر زرعی ز ہر وں کا بے تحاشا اور مسلسل استعما ل ہو تا ہے ا ن با غا ت میں تھر پس کا مسئلہ ز یاد ہ ہو تا ہے تھر پس کے تدا ر ک کیلئے مخصو ص اور ماحو ل دوست زرعی کیڑے ما ر زہر ے استعما ل کی جا ئیں زرعی زہریں تبدیل کر کے استعما ل کی جا ئیں ایک ہی گر و پ کی ز ہر یں ہر نئے سا ل استعما ل کرنے سے کیڑے کا ا ند رقوت مدافعت بڑھ جاتی ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.