گھوڑا مکھی کے تدا ر ک کیلئے اس کے دشمن طفیلی کیڑوں کی پر ورش کو فروغ د یں

جمعہ 1 جولائی 2016 15:01

سلانوالی۔یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) زرعی ماہرین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو ہد ا یت کی ہے کہ و ہ گھوڑا مکھی کے تدا ر ک کیلئے اس کے دشمن طفیلی کیڑوں کی پر ورش کو فروغ د یں۔

(جاری ہے)

ان کھیتوں میں جہاں طفیلی کیڑا وافر تعداد میں ہو ں و ہا ں سے طفیلی کیڑوں کے انڈوں اور کو یو ں وا لے پتے 6انچ لمبائی میں کا ٹ لیں اور گھوڑا مکھی کے متاثر ہ کھیتوں میں جہاں طفیلی کیڑے ہو ں گے پتوں کے ساتھ لٹکا د یں ا گر حملہ شد ید ہو اور طفیلی کیڑا بھی کھیت میں مو جو د نہ ہو ں تو مو ثر دا نہ دا ر ز ہر کا استعما ل کریں او رپانی لگا د یں مو سمی حا لا ت کو پیش نظر رکھتے ہو ئے 15تا 20 دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں ۔

متعلقہ عنوان :