ترشاو ہ با غا ت کو 10تا15د ن کے وقفہ سے آبپاشی کریں

جمعہ 1 جولائی 2016 15:01

سلانوالی۔یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) زرعی ماہرین نے ترشاو ہ با غا ت کے با غبا نو ں کو ہد ایت کی ہے کہ ترشاو ہ با غا ت کو 10تا15د ن کے وقفہ سے آبپاشی کریں اور بو رڈ وں مکسچر کا سپرے کریں پھل کی مکھی کے تدار ک کیلئے آ م کے با غا ت کی صفائی کا مکمل خیا ل رکھیں با غا ت کی پیسٹ سکا ؤ ٹنگ کریں اور خصوصی طور پر پھل کی مکھی کے تدا ر ک کیلئے میتھا ئل یو جی نال ز ہر کا سپر ے کریں آم کے پو دو ں کے ا ر د گر د ز ہر و ں کے طعمے بنا کر ڈبے لٹکائیں تا کہ فرو ٹ فلائی کی با لغ مکھیاں اس میں پھنس کر مر جا ئیں گلے سڑے اور گر ے ہو ئے پھل کو جمع کر کے ز مین میں دبا دیں آم کے با غا ت کو 12تا14دن کے وقفے سے آبپاشی کریں کیڑو ں کے حملے کا جا ئز ہ لیتے رہیں اورپھل اتا ر نے کا عمل مکمل ہونے تک پھل کی مکھی کے انسداد کی تدبیر جاری رکھیں شا خ تراشی کے آ لا ت کا جا ئز ہ لیں تیلے اور سکیلز کیلئے کیڑ ے ما ر ز ہر کا انتظام کریں اعلی نسل کے پودوں کی خرید ار ی کا انتظا م کریں ۔

متعلقہ عنوان :