مضاربہ اسکینڈل ، 10 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری ، 12جولائی تک پیش ہونے کا حکم
جمعہ 1 جولائی 2016 16:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران 10 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے 12جولائی تک تمام گواہوں کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو مضاربہ اسکینڈل کیس میں پنجاب پولیس کے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل کی گئی۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران اے ایس آئی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم راشد پر 53لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج ہے اور اس کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت جج نثار بیگ نے کی۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے 10گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری کر دیئے اور تمام گواہوں کو 12 جولائی تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.