معاون خصوصی اعلیٰ تعلیم کی چینی سفارت کاروں سے ملاقات
خیبرپختونخوا کے طلباء کے لئے وظائف اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر تبادلہ خیال
جمعہ 1 جولائی 2016 18:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم اوراطلاعات وتعلقات عامہ مشتاق احمد غنی نے اسلام آباد میں مقیم چینی سفارت کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی اوران کے ساتھ خیبرپختونخوا کے طلباء کے لئے وظائف اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ چین کے سفارت خانے کی نمائندگی ڈپٹی چیف آف مشن اورسیاسی مشیر MD.Zhoo Lian نے کی جبکہ دوسروں کے علاوہ چینی سفیر کی تعلیم اور سیکرٹری کلچر بھی موجود تھیں ۔
صوبائی حکومت کے وفد میں صوبائی سیکرٹری ابتدائی وثانوی تعلیم خالدلطیف اورایڈیشنل سیکرٹری اعلیٰ تعلیم خالد خان بھی شامل تھے۔ صوبائی وفد کو بتایا گیا کہ چین ہر سال پاکستان کوگریجویٹ ،پوسٹ گریجویٹ اورڈاکٹریٹ کے 220 سکالرشپ فرہم کرتاہے جس پر صوبائی وفد نے مطالبہ کیاکہ خیبرپختونخوا کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سکالرشپس میں صوبے کے طلباء کیلئے کوٹہ مخصوص کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.