بے گناہوں کو مارا جا رہا ہے ،سفاکیت کا نام جمہوریت رکھ دیا گیا ، مجلس وحدت المسلمین کے 53روزہ احتجاج کے بعد بھی کوئی حکومتی کارندہ ٹس سے مس نہیں ہوا ،راجہ ناصر عباس نے درست کہا ایکشن پلان کی ڈائریکشن تبدیل اورمخالفین کی ٹارگٹ کلنگ جاری ہے، مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے اصولی اور جائز مطالبات پورے کئے جائیں، ظلم کا شکار ہر فرد ،جماعت اور طبقے کا ساتھ دیں گے
سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی وفود سے بات چیت
جمعہ 1 جولائی 2016 21:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ سفاکیت کا نام جمہوریت رکھ دیا گیا ،ایکشن پلان کی ڈائریکشن تبدیل اور سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ جاری ہے ،نام نہاد جمہوری نظام کی باگ ڈور ان عناصر کے ہاتھ میں ہے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں ،بے گناہوں کو قتل کرنے اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں براہ راست ملوث ہیں ۔
مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء راجہ نا صر عباس اور انکی دیگر لیڈر شپ اور کارکنوں کے آئینی،قانونی اور جائز احتجاج کو 53روز گزر گئے مگر کوئی حکومتی کارندہ ٹس سے مس نہیں ہوا جو بے حسی کی انتہا ہے ۔اسلام آباد میڈیا سیل کے مطابق وہ جمعہ کو پاکستان عوامی تحریک کے سندھ ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب سے آئے ہوئے رہنماؤں اور مختلف وفود سے بات چیت کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.