ساجد نقوی لورز کونسل کے کارکنوں کی القدس ریلیوں میں شرکت، قبلہ اول کی آزادی امت مسلمہ کی غیرت ایمانی کا مسئلہ ہے، وسیم عباس ساجدی
اسرائیلی بت ٹوٹنے کو ہے ، فلسطین آزاد ریاست کے طور پر سامنے آئے گا تکفیری دہشت گرد مسلمان ہیں تو برمی فلسطنینی کی حمایت کیوں نہیں کرتے، چیرمین ساجد نقوی لورز کونسل کا خطاب
جمعہ 1 جولائی 2016 22:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) ساجد نقوی لورز کونسل کے کارکنوں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان نمائندہ ولی فقیہہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر القدس ریلیوں میں شرکت کی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ چیرمین وسیم عباس ساجدی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد قابل تحسین ہے، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا گیا ہے۔
مختلف تنظیموں نے اپنے اپنے پلیٹ فارم سے جلوس نکالے۔علی پور میں شیعہ علما کونسل کی القدس ریلی سے خطاب میں وسیم ساجدی نے کہا کہ قبلہ اول کی آزادی امت مسلمہ کی غیرت ایمانی کا مسئلہ ہے۔حماس اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکی آشیرباد سے جس طرح ناجائز ریاست اسرائیل مظالم جاری رکھے ہوئے اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.