مغرب زدہ میڈیا کی رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر بے ہودگی برادشت نہیں ،انجینئرحافظ نعیم الرحمن
حیا ایمان کا حصہ ہے ،بے حیائی اوربے غیرتی کوکسی طورنئی نسل پرمسلط نہیں ہونے دیں گے ،امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی
ہفتہ 2 جولائی 2016 18:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) مغرب زدہ میڈیا کی رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر بے ہودگی برادشت نہیں،حیا ایمان کا حصہ ہے ،بے حیائی اوربے غیرتی کوکسی طورنئی نسل پرمسلط نہیں ہونے دیں گے ،ماہ رمضان میں قرآن کا نزول ہوا ،اس کی ایک رات ہزارہاشب کی عبادت سے افضل اسی وجہ سے قرارپائی ہے ،دکھ درد میں ایک دوسرے کا خیال رکھنا اوراس کی ضروریات کوپوری کرنا عبادت میں شمارہوتا ہے ،امت مسلمہ کی فلاح وکامیابی اتحاد واتفاق سے عبارت ہے ،ماہ رمضان میں دلوں کوجوڑنے کی کوششں کریں،جنت کا حریص ہی جہنم سے نجات کے لیے اپنی کوششوں اورکاوشوں کوعملی شکل دیتا ہے ۔
ان خیالات کااظہارامیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن ،نائب امرائے حلقہ کراچی اسامہ رضی ،برجیس احمد ،ڈاکٹرواسع شاکر،امیرضلع شرقی محمد یونس بارائی ،نائب امرائے ضلع سید افتخاراحمد ،توفیق الدین صدیقی ،مرتضی غوری ،امیرگلستان جوہرزون عمرفاروق ،امیرشاہ فیصل زون چوہدری محمد اشرف ،قیم زون عتیق احمد،امیرملیرزون حکیم سعادت ابراہیم ،معروف اسکالرسید محمد اقبال ،فاروق احمد خان ،حافظ نجم الدین ،مولانا یامین منصوری اوردیگر نے 25ویں شب کو جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت مختلف مقامات پر شب بیداریوں سے خطاب کے دوران کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.