اپوزیشن ملک میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کے غیر ملکی ایجنڈے پر گا مز ن ہے ‘ برجیس طاہر
پی ٹی آئی ،اسکے حواری من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کر کے صرف اور صرف عوام کو گمراہ کررہے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 2 جولائی 2016 19:42
شیخوپورہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چو دھری بر جیس طا ہر نے کہا ہے کہ حکومت وقت نے مزدورں کی فلا ح و بہبود کے لئے تا ریخی نو عیت کے اقدامات اٹھا ئے ہی بھٹہ مزدور ں کے بچوں تعلیم ، ما ہا نہ وطائف ، صحت عامہ کی مفت سہولتوں کی فراہمی اور ما ہانہ اجرت کم ازکم 14ہزار مقرر کر نا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مزدور دوستی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ۔
ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کی جا نب سے فاروق آباد میں لیگی رہنماء سید سجادحسین شاہ کے ڈیرے پر منعقدہ افطار عشائیہ سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔صوبا ئی وزیر آبپاشی میا ں یاور زمان ، صوبائی صدر لیبر ونگ سیدمشتاق حسین شاہ ،صوبا ئی صدر یو تھ ونگ میا ں غلام حسین شا ہد ، ارکان صوبا ئی و قو می اسمبلی سردار عرفان دوگر ، را نا ارشد ، چو دھری سجاد حیدر گجر سمیت لیگی کار کنوں اور معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.