گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کی زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 01:00

گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کی زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت ..

مدینہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جولائی ۔2016ء) گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کی زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد ہوئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو مدینہ کے مقامی الانصار ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ اب گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کی الانصار ہسپتال آمد ہوئی ہے۔ شہزادہ فیصل بن سلمان نے زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت کی اور ان کی جرات و بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا۔

متعلقہ عنوان :