وزیراعلیٰ سندھ قائم کی سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام پر حملہ آور ہیں۔ترجمان
ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 13:10
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام پر حملہ آور ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔دہشت گردوںنے اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھ ہے۔دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر ہی اسلام پر حملہ آور ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.