فلاحی خدمت کا تصور عبدالستار ایدھی کے تذکرے کے بغیر نامکمل رہے گا،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
ہفتہ 9 جولائی 2016 22:27
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ فلاحی خدمت کا تصورمولانا عبدالستار ایدھی کی شخصیت کے تذکرے کے بغیر نامکمل رہے گا۔ دکھی اور مظلوم انسانیت کی بے لوث خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ان کی خدمات پر لفظوں میں خراج تحسین پیش کرناممکن نہیں ہے۔
ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی اور ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بلا امتیاز ملکی اورعالمی سطح پرمظلوم انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے عبدالستار ایدھی کی وفات پران کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے بدلے امریکی جیل میں بقیہ سزا کے لئے خود کو پیش کرکے عبدالستار ایدھی نے انسانیت دوستی کی بے مثال روایت قائم کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.