امریکی ڈالرکے مقابلے میں سعودی ریال کی قدرمیں 30سال کے دوران کوئی کمی بیشی نہیں ہوسکی
میاں محمد ندیم اتوار 10 جولائی 2016 11:55
ریاض(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جولائی۔2016ء) امریکی ڈالرکے مقابلے میں سعودی ریال کی قدرمیں 30سال کے دوران کوئی کمی بیشی نہیں ہوسکی اور امریکی ڈالر 3.73سعودی ریال کی قدرپر تین دہائیوں سے مستحکم ہے-دوسری جانب مئی 2015 سے مئی 2016 تک ایک برس کے دنیا کی 9 مرکزی کرنسیوں کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 4 % سے 13 % تک اضافہ ہواسعودی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس دوران دو کرنسیوں کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 1.5 % سے 10 % تک کمی واقع ہوئی۔
سعودی ریال کی قدر مذکورہ مدت کے دوران برازیلی کرنسی کے مقابل 13.4% ، ترکی کی کرنسی کے مقابل 11.3% ، چینی کرنسی کے مقابل 7.6% اور جنوبی کوریا کی کرنسی کے مقابل 7.5% بڑھی۔اس کے علاوہ سعودی ریال کی قدر تھائی لینڈ کے بات کے مقابل 6% ، آسٹریلوی ڈالر کے مقابل 5.8% ، بھاتی روپے کے مقابل 5.4% ، سوئس فرینک کے مقابل 5.1% اور برطانوی پاو¿نڈ اسٹرلنگ کے مقابل 4.3% بہتر ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.