راس الخیمہ:شوہر نے پستول کے فائر کر کے بیوی کو شدید زخمی کر دیا
پیر 11 جولائی 2016 12:06
راس الخیمہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء): راس الخیمہ کے نواحی علاقے میں ایک اماراتی شخص نے بیوی سے تلخ کلامی پر پستول کے فائر کر کے اس کو شدید زخمی کر نے کے بعد خود کو پو لیس کے حوالے کر دیا۔
(جاری ہے)
راس الخیمہ پولیس چیف میجر جنرل علی بن علوان النیمی نے واقع کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پو لیس اسٹیشن کے اہلکارو ں نے اطلاع ملتے ہی نواحی علاقےمیںجائے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا تھااور اس کے خاوند کو گرفتار کر لیا ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزکورہ حادثہ شوہر اور بیوی کی لڑائی کا شاخسانہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اماراتی خاتون اس وقت شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہے، اس کے ہو ش میں آنے کے بعد ہی معاملے کا پتہ چلے گا ۔ اس کے علاوہ شو ہر سے بھی تحقیقات جار ی ہیں.مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.