وزیر اعظم کی پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پیر 11 جولائی 2016 18:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم کی پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر متفرق درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، انکے اہل خانہ کی ملک واپسی کیلئے خصوصی طور پر پی آئی اے کا بوئنگ 777طیارہ لندن بھجوایا گیا جس پر قومی خزانے سے خطیر رقم خرچ ہوئی۔
درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم کو اپنے بیرون ملک علاج کے لئے تمام اخراجات خود برداشت کرتے ہوئے قومی خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی وزیر اعظم سے پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے واپسی پر اٹھنے والے تمام اخراجات وصول کئے جائیں اور اس رقم کو قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایات جاری کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.