سری لنکا ، سابق صدر کا بیٹا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

پیر 11 جولائی 2016 19:41

سری لنکا ، سابق صدر کا بیٹا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جولائی ۔2016ء) سری لنکن حکام نے سابق صدر کے بیٹے اور اپوزیشن رکن پارلیمنٹ نمل راجا پاکسے کو مالی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی جرائم تحقیقاتی ڈویژن نے نمل ہاکسے کو گرفتار کرکے کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی ہے ان پر الزام ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں انہوں نے ستر ملین روپے فنڈز خورد برد کئے ہیں

متعلقہ عنوان :