نجم سیٹھی نے قذافی سٹیڈیم کا نام بدلنے کیلئے گورننگ باڈی اراکین سے رابطے شروع کردیئے
محمد علی منگل 12 جولائی 2016 19:27
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی ۔2016ء) سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے قذافی سٹیڈیم کا نام بدلنے کیلئے گورننگ باڈی اراکین سے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی گورننگ باڈی ممبران کی اکثریت نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ” ایدھی“سٹیڈیم رکھنے کی حمایت کردی ہے اور گورننگ باڈی کے آئندہ اجلاس میں قذافی سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کی منظور ی لے جائیگی۔
گورننگ بورڈ کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت کو تبدیلی نام کی درخواست دی جائیگی کیوں کہ قذافی سٹیڈیم پنجاب حکومت کی ملکیت اور اس کے نام تبدیلی کا اختیار بھی صوبائی حکومت ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گورننگ باڈی کے بعض ممبران نیشنل سٹیڈیم ،کراچی کا نام ایدھی سے منسوب کرنے کے خوہاں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.