انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا سنہری موقع موجود
منگل 12 جولائی 2016 21:16
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جولائی ۔2016ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کی بدولت گرین شرٹس کو پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع مل گیا ہے۔انگلینڈ کی سرزمین پر 14 جولائی سے شروع ہونے والی سیریز میں 3-0 یا 4-0 سے کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر پہلی مرتبہ یہ منصب سنبھال لے گی۔
آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت آسٹریلیا 118 کے ساتھ پہلے، ہندوستان 112 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، پاکستانی ٹیم 111 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ چوتھے نمبر پر موجود انگلینڈ کے 108 پوائنٹس ہیں۔انگلش کنڈیشنز اور موسم کو دیکھتے ہوئے سیریز کیلئے میزبان انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے اور سیریز میں کلین سوئپ یا 3-0 سے کامیابی کی صورت میں اس کے پاس بھی عالمی نمبر دو بننے کا موقع ہے تاہم پاکستانی ٹیم بہترین کامیابی دکھا کر آئی سی سی رینکنگ کے اجرا کے بعد پہلی مرتبہ عالمی نمبر بن سکتی ہے ٗاگر پاکستانی ٹیم سیریز میں 4-0 یا 3-0 سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو اس کے پوائنٹس بالترتیب 119 اور 121 ہو جائیں گے اور وہ آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر عالمی نمبر ایک بن جائیگی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.