چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے پاکستان اورلاہورٹیکس بارز کے وفدکی ملاقات
منگل 12 جولائی 2016 23:15
لاہور۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جولائی ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ سے پاکستان ٹیکس باراورلاہورٹیکس بار کے وفدکی ملاقات۔ ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹیکس بار کے صدرمحسن ندیم ،نائب صدرمحسن ورک ،، صدرلاہورٹیکس بارفرہان شہزاد،، نائب صدر فاروق مجید،، فنانس سیکرٹری اطہرکیانی ،، جوائنٹ سیکرٹری رانا کاشف ،حسبیب اللہ خان ، سابق صدورلاہورٹیکس بار شہبازبٹ ،رانا منیرحسین ،،زاہد عتیق ،، افتخارشبیرسمیت دیگروکلاء رہنماء وفد میں شامل تھے،وکلاء وفد نے جسٹس سیدمنصورعلی شاہ کو چیف جسٹس کا عہدہ سھبالنے پرمبارک باد دی اور بروقت انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ان کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی۔
۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا کہ ضلعی عدلیہ کو فعال بنانے کیلئے بنچ اور بارکے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ اور مشاورتی عمل ضروری ہے تاکہ نظام عدل کی بہتری کے ثمرات صوبے کی عوام تک پہنچ سکیں۔ فاضل چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتوں کی تالا بندی کرکے یا ججز کو دھمکا نیوالے وکلاء کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ اس حوالے سے باران کا ساتھ دے ٹیکس بارکے عہدیداروں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو اپنے بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.