کشمیر میں کشیدہ حالات ، حریت رہنما سید علی گیلانی کو حراست میں لے لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جولائی 2016 10:48

کشمیر میں کشیدہ حالات ، حریت رہنما سید علی گیلانی کو حراست میں لے لیا ..

سری نگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جولائی 2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ کئی روز سے بھارتی فورسز کے مظالم نے زور پکڑ لیا ہے جس کے نتیجے میں 25 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس دورابن حریت رہنماؤں کو بھی حراست میں لیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورس نے کچھ دیر قبل حریت رہنما سید علی گیلانی کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :