کاشت کار ادویات کے بے دریغ استعمال سے گریز کریں، زرعی ماہرین

جمعرات 14 جولائی 2016 15:16

سلانوالی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گنے کی فصل کی پیداوار بڑھا نے کیلئے متنا سب کھادوں کا استعما ل ضرور ی ہے زرعی ادو یا ت کا بے در یغ استعما ل کسی صورت بھی فصلوں کیلئے مناسب نہیں کا شت کا راس سے پرہیز کریں، جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ماہرین سے مشور ہ کریں اور ان کی سفارش کر دہ ادو یا ت اور زہریں استعما ل کریں ۔

متعلقہ عنوان :