وزارت موسمیات ملک میں کسی صورتحال میں صحت اور ماحول دشمن پارے یا مرکری کے استعمال کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ صوبائی محکمے اور اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ اقدامات کررہی ہے
وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر(کیمیل)ڈاکٹر زیغم عباس کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 17 جولائی 2016 14:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء)وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر(کیمیل)ڈاکٹر زیغم عباس نے کہا ہے کہ وزارت موسمیات ملک میں کسی بھی صورت میں صحت اور ماحول دشمن پارے یا مرکری کے استعمال کے خاتمے کے لیے تمام صوبائی محکمہ صحت، ماحولیات سمیت متعلقہ اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ اقدامات کررہی ہے۔وہ بلوچستان کے سکریٹری ماحولیات، صوبائی ادارہ برائے ماحولیات اور بولان میڈیکل کالیج کے پرنسپل کے ساتھ تفصیلی ملاقاتوں کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مرکری کے استعمال کو مکمل طور پر روک تھام کے لیے ہر سطح پر آگاہی مھم بھی شروع کردی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر (کیمیل) ڈاکٹر زیغم عباس نے بلوچستان کے متعلقہ حکومتی نمائندوں سے کہا کہ وہ مرکری کے خاتمے کے لیے وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات کی بھرپور حمایت کریں تاکہ عوام الناس کو اس خطرناک کیمیائی مادے کے استعمال کو مکمل طور پر روکا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.