سی پیک کی کامیابی کیلئے بندرگاہوں کو ترقی دی جائے،ایف پی سی سی آئی
پورٹس کو وسعت دینے سے درامدات و برامدات سستی ہو جائینگی،عبدالرؤف عالم
اتوار 17 جولائی 2016 16:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی کیلئے میریٹائم سیکٹر کی ترقی کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔بندرگاہوں کو ترقی دینے سے برامدات سستی ہو کر بڑھ جائینگی جبکہ درامدات سستی ہونے سے عوام اور کاروباری برادری کو ریلیف ملے گا۔
نوے فیصد تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے اسلئے بندرگاہوں کو فوری وسعت دینے کی ضرورت ہے کیونکہ جدید سہولیات سے آراستہ بندرگاہیں کامیابی کی ضمانت ہیں ۔ ا س سے آئل، ایل این جی اور خوردنی تیل کی سپلائی چین مزید قابل بھروسہ ہو جائے گی۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے یہ بات وفاقی سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ خالد پرویز سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.