نیشنل بُک فاؤنڈیشن بصارت سے محروم افراد میں بریل بکس مفت فراہم کر رہا ہے
اتوار 17 جولائی 2016 16:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن اپنی بُک شاپس کے ذریعے بصارت سے محروم افراد میں بریل بکس مفت فراہم کر رہا ہے۔ بریل بکس میں قرآن پاک بمعہ اردو ترجمہ، بانگِ درا اور بالِ جبریل کے علاوہ دیگر قومی اہمیت کی 108مطبوعات شامل ہیں۔
(جاری ہے)
نیشنل بُک فاؤنڈیشن اپنی ویلفیئر پر مبنی سکیم کے ذریعے بصارت سے محروم افراد کو تعلیمی مواد مفت فراہم کر تا ہے تا کہ یہ خصوصی افرد ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پُور کردار ادا کرنے کے قابل ہو سکیں۔
این بی ایف نے بریل پریس کو بھی جدید سہولیات سے آراستہ کیا ہے۔این بی ایف نے بصارت سے محروم افراد کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے بریل بکس لائبریری اور ٹاکنگ بکس لائبریری کی بھی منصوبہ بندی کی ہے۔ نابینا افراد کے لیے کتب کی مفت فراہمی این بی ایف کا ایک اہم شعبہ ہے جس سے اب تک لا تعداد ایسے افراد استفادہ کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.