متحدہ کو ’را‘ سے فنڈنگ: تحقیقات میں 5 ممالک کی مدد درکار
پیر 18 جولائی 2016 12:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی۔2016ء) ایم کیوایم کو ’را‘ سے فنڈنگ کے الزام پر وزارت داخلہ کی قائم کردہ جے آئی ٹی کو سرفراز مرچنٹ کے بیان اور اس کی اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تصدیق کے بعد تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے اور آگے بڑھانے کیلیے پاکستان کو 5 ممالک کی مدد درکار ہے۔ذمہ دار ذرائع نے ’بتایا کہ وزارت داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کی فراہم کی گئی دستاویزات کی برطانوی حکومت کے توسط سے اسکاٹ لینڈیارڈ سے تصدیق مکمل کرلی ہے اور اب اس کیس کا دائرہ کار بھارت، جنوبی افریقہ اور برطانیہ سمیت 5 ممالک تک نکلا ہے جس پر وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ڈائریکٹرایف آئی اے کی سربراہی میں قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ 100 فیصد میرٹ پر تحقیقات کو یقینی بناتے ہوئے انھیں ہر 10 روز بعد تحقیقات میں ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ کیا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.