سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی کو ویسٹ انڈیز سیریز سے بھی باہر رکھنے پر متفق
پیر 18 جولائی 2016 17:38
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جولائی ۔2016ء ) قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا، سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے شاہد آفریدی کوانگلینڈ کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دور رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیخلاف بیان دینے کے بعد آفریدی کے ٹیم میں واپسی کا امکان انتہائی کم ہوگیا ہے اور اب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی کے سکواڈ میں زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
سلیکٹرز نے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹس میں مسلسل عمدہ کار کردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی جبکہ بابر اعظم ، افتخار احمد، محمد نواز اور محمد اصغر کو مستقل طور پر ٹی ٹونٹی سکواڈ کا حصہ بنانے پر غور شروع کر دیا ہے ۔عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی کا انحصار ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں کار کردگی اور روئیے پر منحصر ہے جبکہ اے ٹیم کے ساتھ عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو پول آف پلیئرز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.