تحریک انصاف وومن ونگ پنجاب کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستانی عوام کا دل ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے، ظلم و ستم کی اس حالیہ لہر کے خلاف پاکستانی عوام ہر سطح پر آواز بلند کر رہے ہیں بھارتی افواج کو کشمیر کے معصوم عوام پر ظلم و بربریت کی داستان لکھتے ہوئے ستر برس ہو رہے ہیں، سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک کو اپنے آئین کی پامالی پر شرمندگی ہوئی نہ ہی عالمی ضمیر جاگا، کونسا ظلم ہے جو اس خطے پر روا نہیں رکھا گیا‘ سلونی بخاری کا احتجاجی مظاہرے میں شریک شرکاء سے خطاب
پیر 18 جولائی 2016 19:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پنجاب کی صدر سیدہ سلونی بخاری نے وسطی پنجاب کی عہدیداران کا اجلاس چیئرمین سیکریٹیریٹ میں طلب کیا۔اجلاس کی صدارت سیدہ سلونی بخاری نے کی جبکہ وومن ونگ پنجاب کی عہدیداران نے بھی شرکت کی۔یہ اجلاس چییٔرمین پاکستان تحریک انصا ف کی جانب سے ونگز بحال کرنے کے فیصلے کے بعد آیٔندہ کالائحہ عمل طے کرنے کے لئے بلایا گیا تھا۔
اجلاس میں وسطی پنجاب کے اضلاع کی وومن ونگ کی صدور اور جنرل سیکرٹیریز شامل تھیں ان صدور نے اپنے اپنے ضلع کی تنظیم کا احوال و کارکردگی پیش کی۔ سیدہ سلونی بخاری نے اجلاس سے خطاب میں ضلعی اور ریجنل تنظیموں کی ساخت، کردار اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی اور ریجنل تنظیموں کے لیے بے حد ضروری ہے کہ وہ پنجاب کی مرکزی مجلس عاملہ سے ہمیشہ رابطے میں رہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.