ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت،پانچ ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر، روف صدیقی، پی ایس پی رہنما انیس قائمخانی گرفتار، پیپلز پارٹی رہنما قادر پٹیل فرار ہونے میں کامیاب عدالت نے دروازے بند کر وادئے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات
سمیرا فقیرحسین منگل 19 جولائی 2016 14:33
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2016ء) : انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر، روﺅف صدیقی ، پی ایس پی رہنما انیس قائمخانی اور پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی درخواست ضمانت پر توثیق کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کے لیے دی جانے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے ۔
ملزمان کی درخواستوں کو عینی شاہدین اور گواہوں کے بیانات کو مد نظر رکھتے ہوئے مسترد کیا گیا۔ درخواست مسترد ہونے کے بعد وسیم اختر نے کمرہ عدالت سے باہر جانے کی کوشش کی جس پر عدالت نے دروازے پر تالہ بندی کرنے کا حکم جاری کیا ۔سماعت کے دوران تفتیشی افسر اور وکلا میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ البتہ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل انسداد دہشتگردی کی عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.