سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ گیلانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جولائی 2016 13:29
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20جولائی 2016ء) : گارڈین عدالت میں یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضا گیلانی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ گیلانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر فضا گیلانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا۔
(جاری ہے)
عدالت نے پولیس کو 3 ستمبر تک گرفتاری کے حکم پر عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔
فضا گیلانی کے سابق شوہر خرم خان نے اپنے بیٹے اسفند یار کی حوالگی کے لیے کیس دائر کر رکھا تھا۔ عدالت نے فضا گیلانی کو حکم جاری کیا کہ وہ خرم خان سے ان کے بیٹے کی ملاقات کروائیں، خرم خان نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود بیٹے سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ جس پر عدالت نے بارہا کہنے کے باوجود عدالتی حکم کی عدولی پر فضا گیلانی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.