ترکی میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 21 جولائی 2016 03:19

ترکی میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جولائی۔2016ء) ترکی میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ یمرجنسی کے نفاذ‌کا اعلان ترک صدر طیب اردگان نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے نفاذ سے جمہوریت کو تحفظ ملے گا۔یورپی ممالک کو حق نہیں کہ ایمرجنسی کے نفاذ پر تنقید کریں۔یورپی ممالک نے ترکی میں ایمرجنسی کے نفاذ‌پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔