لاہور ،شا دی ہا ل کا سیکو رٹی گا رڈ پر اسر ار طو ر پر جا ں بحق

جمعرات 21 جولائی 2016 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جولائی ۔2016ء) گلبر گ کے علا قہ میں شا دی ہا ل کا سیکو رٹی گا رڈ پر اسر ار طو ر پر جا ں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ میا نو الی کا رہا ئشی 55سا لہ عز یز اﷲ گلبر گ میں قیصر شا دی ہا ل میں سیکو رٹی گا رڈ تھا جو ڈیو ٹی ختم کر نے کے بعد ہا ل کے سا تھ بنے ہو ئے کمر ے میں سو جا تا تھا وہ پچھلے 15دنو ں سے بیما ر تھا گز شتہ روز وہ ڈیو ٹی ختم کر نے کے بعد اپنے کمر ے میں جا کر سو گیا تھا کا فی دیر بعد اس کا سا تھی نثا ر کمر ے میں آ یا تو اس کے اٹھا یا تو عز یز اﷲ نے کہا کہ میر ی طبعیت ٹھیک نہیں مجھے سر وسز ہسپتا ل لے جا ؤ نثا ر اس کو لے کر ہسپتا ل جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم تو ڑ گیا ۔

پو لیس نے لا ش کو مر دہ خا نہ بجھو ا کر ورثا ء کو میا نو الی اطلا ع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :