بھارتی سیکیورٹی فورسز کا نامعلوم بھارتی ہندو باشندے کی نعش کی وصولی سے انکار
پنجاب رینجرز نے نعش کو سیالکوٹ کے سرحدی گاؤں میں امانت کے طور پر دفن کر دیا
پیر 25 جولائی 2016 14:43
سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے نامعلوم بھارتی ہندو باشندے کی نعش کی وصولی سے انکار کے بعد پنجاب رینجرز نے مذکورہ بھارتی نعش کو سیالکوٹ کے ایک سرحدی گاؤں کے قبرستان میں امانت کے طور پر دفن کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
پنجاب رینجرز کے سینئر حکام کے مطابق پنجاب رینجرز نے بھارتی باشندے کی نعش کی حوالگی کے لئے بھارتی سیکیورٹی فورسز سے باقاعدہ رابطہ کر کے عنایت شہید پوسٹ پر یہ نعش بھارت کے حوالے پروگرم بنایا۔
تاہم بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر بھارتی بی ایس ایف نے بھارتی ہندو باشندے کی یہ نعش وصول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد اس بھارتی نعش کو مقامی قبرستان میں امانت کے طور پر دفن کر دیا گیا۔ مذکورہ بھارت نعش گزشتہ روز دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر ملی تھی جو ملحقہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے دریائے چناب میں تیرتی ہوئی یہاں پہنچی تھی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.