ائیر کنڈیشنر چلانے کے بعد بجلی کے بل سے پریشان؟ ان نکات پر عمل کریں
سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 12:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : ائیر کنڈیشنر چلانے کے بعد بجلی کے بل میں اکر ہی حیرت انگیز حد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔ شدید گرمی کے باعث ائیر کنڈیشنر کے بغیر گزارا کرنا تو ممکن نہیں لیکن اے سی چلانے کے نتیجے میں بجلی کے بل میں اس ضافے کے پیش نظر ہر شہری ہی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ اے سی چلانے اور بجلی کے بل میں معتدل اضافے کے لیے ہمیں کچھ نکات کو مد نظر رکھنا چاہئیے۔
جس میں سے ایک نکتہ ائیر کنڈیشنر کے فلٹرز کی بروقت تبدیلی اور صفائی ہے۔ کیونکہ ایک گندہ فلٹر بجلی کے بل میں 5 سے 15 فیصد تک اضافہ کر دیتا ہے۔ دوسرا نکتہ اے سی کے تھرمو سٹیٹ کو کم رکھنا ہے۔ بجلی کے بل میں کمی کے لیے اے سی وینٹس کا بھی خیال رکھنا رکھنا چاہئیے اور ان کی پوزیشن کو خاص طور پر دھیان میں رکھنا چاہئیے کہ کہیں کسی پردے یا فرنیچر کی وجہ سے وہ بلاک تو نہیں ہو رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.