بالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار کو فراڈ پر عدالت نے جیل بھیجنے کی وارننگ دیدی
منگل 26 جولائی 2016 13:27
(جاری ہے)
بھارتی نجی چینل ”این ڈی ٹی وی “کے مطابق فراڈ اور جعلسازی کے ذریعے ایک شخص سے 5کروڑہتھیانے کے کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس دیپا شرما کے بنچ نے راجپال یادو کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ دوران کیس آپ کا رویہ ایسا تھا جس کو ہم الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے آپ جیسے لوگوں کو جیل ہی جانا چاہئے۔
عدالت نے راجپال کو آخری موقع دیتے ہوئے حکم دیا کہ جمعے تک ہمیں بتائیں کہ کتنی رقم آپ دے سکتے ہیں؟ اگر پیسے نہیں دیئے تو جیل جانے کو تیار رہیں۔مہلت دینے کے باوجود راجپال جھوٹ پر قائم اور عدالت کو گمراہ کرتے رہے ،اب عدالت انہیں آخری موقع دے رہی ہے ،وہ پیسے دیں یا جیل جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.