ٹولنٹن مارکیٹ میں مسائل کے خاتمے کے لئے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
منگل 26 جولائی 2016 14:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) تحریک انصاف نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مسائل کے خاتمے کے لئے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی طرف سے جمع کروائی گئی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صو بائی دارالحکومت کے سب سے بڑے تھو ک بازار ٹولنٹن مارکیٹ کا باوا آدم ہی نرالا ہے جہاں نہ کو ئی قانو ن ہے نہ ضابطہ اخلاق، مردہ مرغیو ں کے گو شت کی فروخت معمو ل بن چکی ہے۔
چکن کے نام پر شہریوں میں بیماریاں فروخت کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔دوسری جانب ٹو لنٹن مارکیٹ ضلعی حکو مت کی عدم تو جہی کے باعث مسائل سے دوچار ہے جہاں پر جابجا بکھری گندگی ،اٹھنے والے تعفن اور تجاوزات کی بھر مار نے جہاں مارکیٹ کے حسن کو تباہ حال بنا رکھا ہے وہیں خریداری کیلئے آنے والے بیوپاریوں اور رہائشیوں کو شد ید مشکلات اور مسائل کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.