الیکشن کمیشن کے 4 نئے ارکان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 10:48
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 نئے ارکان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے ارکان سے حلف لیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن فعال ہوگیا۔ رواں ہفتے 25 جولائی کو پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے ارکان کی تقرری کے لیے 4 ناموں کی حتمی منظوری دی تھی اور جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ کو بلوچستان، ریٹائرڈ فیڈرل سیکریٹری عبدالغفار سومرو کو سندھ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر کو خیبرپختونخوا اور جسٹس (ر) الطاف ابراہیم کو پنجاب سے الیکشن کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کرنے والی پارلیمانی کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، سینیٹر میر کبیر احمد شاہی، سینیٹر اسلام الدین شیخ، سینیٹر داو¿د خان اچکزئی، رکن قومی اسمبلی محمد جنید انور چوہدری، ایم این اے محمد ارشد خان لغاری، نواب یوسف تالپور، غلام مصطفیٰ شاہ، ایم این اے شیریں مزاری اور خالد مقبول صدیقی شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.