ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،کاروباری برادری کو درپیش خطرات میں 90 فیصد کمی
بدھ 27 جولائی 2016 12:06
(جاری ہے)
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( او آئی سی سی آئی) کے زیر انتظام منعقدہ سروے کے نتائج کے مطابق ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بیتری ریکارڈ کی گئی ہے تاہم گیر ملکی سرمایہ کار سٹر کرائمز کے حوالے سے تشویش رکھتے ہیں۔
سروے نتائج کے مطابق 90 فیصد مقامی و غیر ملکی سرمایہ نے کہا ہے کہ سال 2013ء کے مقابلہ میں کاروباری و صنعتی برادری کو درپیش خطرات میں کمی ہوئی ہے جبکہ چھوٹے اور عام کاروباری افراد اور ملازمین کو درپیش خچرات میں 97 فیصد کمہ ہوئی ہے اسی طرح 87 فیصد سرمایہ کاروں نے کہا ہے کہ ان کی افرادی قوت بہتر ماحول میں کام کر رہی ہے جس سے کاروباری ترقی میں مدد حاصل ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.