10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت

بدھ 22 مئی 2024 23:15

10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پرکمی سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے کم ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہو کر 2415 ڈالر فی اونس ہے۔#

متعلقہ عنوان :