پھلوں اور سبزیوں کاغذا میں زیادہ استعمال مہلک امراض سرطان اور ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتا ہے ، امریکی ماہرین

بدھ 27 جولائی 2016 15:03

پھلوں اور سبزیوں کاغذا میں زیادہ استعمال مہلک امراض سرطان اور ہارٹ ..

لاس اینجلس ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی۔2016ء) امریکی ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں کے شوقین افراد کو خوشخبری دے دی۔

(جاری ہے)

امریکی شعبہ نیوٹریشن کے ماہرین کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا استعمال غذا میں بڑھا کر نہ صرف مہلک امراض جیسے سرطان اور ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہا جا سکتا ہے بلکہ موڈ میں بھی خوشگوار تبدیلی رونما ہوتی ہے، اس عادت سے خوشی کے ہارمونز کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے،ایسے لوگ ذیادہ مطمئین اور خوش رہتے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا غذا میں استعمال بڑھا کر صحت مند،فعال اور خوشحال زندگی کا حصول ممکن ہے۔