چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

بدھ 27 جولائی 2016 15:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء ) چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.1فیصد کے اضافے سے3050.37پوائنٹس ،چھوٹا شینزن انڈیکس 0.06 فیصد کے اضافے 10858.7پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق ۔

(جاری ہے)

سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.11فیصد سے2282.07پوائنٹس پر بند ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :